رکن بلوچستان اسمبلی نصر اللہ زیرے کی گاڑی گزشتہ روز چوری

کوئٹہ:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی کی گاڑی کا ایف آئی آر نن کسٹم پیڈ ہونے کی وجہ سے درج نہ ہوسکا۔ گزشتہ روز پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی نصر اللہ زیرے کی گاڑی گزشتہ روز چوری ہو گئی۔ گاڑی نان کسٹم پیڈہونے کے باعث مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں