خضدار، خسرہ کی وباء سے ایک بچی جاں بحق
خضدار(بیورورپورٹ) خضدار کے تحصیل وڈھ بیلار میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی ایک بچی جاں بحق متعدد کثیر تعداد میں متاثر اطلاعات کے مطابق وباء تیزی سے پھیل رہی اہل علاقہ کے عوام نے مطالبہ کیاہے کہ محمکہ صحت بروقت ٹیمیں بھیجی جائے وگرنہ مزید جانی نقصان کا خدشہ ہے۔
Load/Hide Comments


