بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کا ہوشاپ واقعہ کیخلاف دھرنا کا اعلان

کراچی: ہوشا پ واقعے کے لواحقین کو کسی کی طرح کی کوئی حمایت نہ ملنے اور مطالبات مکمل نہ ہونے کی صورت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کا کل بروز منگل دوپہر 12 بجے کراچی ٹو حب شاہراہ پر دھرنے کا اعلان جو مطالبات ہیں جب تک وہ مکمل نہیں ہوتے دھرنا ختم نہیں ہوگا اور جب تک ایف سی کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہوگا تب تک یہ دھرنا جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں