دکی، زمین اور لین دین کے تنازعے پردو گرہوں میں تصادم7افراد زخمی
دکی:ہوسڑی کے علاقے میں زمین اور لین دین کے تنازعے پر زرکون قوم کے دو گروہوں میں تصادم ہوا لیویز ذرائع کے مطابق ڈنڈوں کے وار سے 7 افراد زرغون، امان اللہ، محمد فاروق، محمد بلال، بلوچ خان، یعقوب خان، محمد حسن اقوام زرکون ساکنان ہوسڑی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


