میں نے استعفیٰ نہیں دیا ،غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں

کوئٹۃ (انتخاب نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے استعفیٰ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا ہے ، سوشل میڈیا پر غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں