گورنر بلوچستان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کا استعفیٰ منظور کرلیا

کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میر عبدالقدوس بزنجو نے اسپیکر کے عہدے سے استعفی دیا تھا، وزارت اعلیٰ کیلئے میر عبدالقدوس بزنجو کی راہ ہموار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں