رمضان میں کام کرنے کا وقت 5گھنٹے ہوں گے۔ متحدہ عرب امارت

فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری محکمہ میں کام کرنے کا وقت کو مقرر 5گھنٹے ہوگا۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر 9بجے کھلیں گے جبکہ 2بجے بند ہوں گے البتہ ضرورت کے مطابق زیادہ کام لیا جا سکتاہے۔ رمضان کا مبارک ماہ اسی مہینے کے 24آپریل کو متوقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں