بنگلہ دیش مذہبی علماء کے جنازے پرہزاروں افراد کے شرکت کے بعد انتظامیہ نے 7دیہات سیل

ڈھاکہ: گزشتہ روز مذہبی علماء کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تھی جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی اور 7 دیہات مکمل طورپر سیل کردیئے ایک مقامی پولیس آفسر برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرزسے گفتگو کرتے وقت کہا کہ یہ اقدام اس لئے کیا گیا تاکہ جنازے میں شریک افراد کا کرونا ٹیسٹ کرسکے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ جنازے میں شرکت کے بعد کون کون کرونا کے وباء سے متائر ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں