کروناوائرس سے معاشی نقصانات کے باعث جرمنی نے چین سے 130 بلین پاؤنڈز ہرجانے کا مطالبہ کردیا
برلن: برطانیہ فرانس اورامریکہ کے بعد جرمنی نے بھی چین سے ہرجانے کا مطالبہ کردیااطلاعات کے مطابق جرمنی نے چین کو کرونا وائرس کے باعث معاشی نقصانات کے باعث 130 بلین پاؤنڈزکا بل بھجوادیاجرمنی نے بھی دیگر مغربی ممالک کی طرح چین کو کرونا وائرس پھیلانا کا ذمہ دار قرار دیا ہے جس پر چینی سرکاری میڈیا نے برہمی کا اظہار کیا ہے
Load/Hide Comments