خیبر پختونخوا میں 10 ہلاک افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے

خیبر پختونخوا:خیبر پختونخوا میں 10 انتقال کرنے والے افراد کا ٹیسٹ لیا گیا جو مبینہ طور پر کورنا وائرس کے مریض تھے ٹیسٹ کے بعد اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اموات کی وجہ کورنا کے باعث ہوئی اس بات کی تصدیق ترجمان خیبر پختونخوا حکومت زین رضا نے کی انہوں نے کہا انتقال کرنے افراد دیر سے ہسپتال آئے تھے اسی لئے ان کا علاج نہ کرسکے انہوں نے مزید کہا اموات کے بعد ان کا ٹیسٹ لیا گیا جس کے بعد تصدیق ہوگئی کہ ان کی موت کی وجہ کورنا وائرس ہے
Load/Hide Comments


