خضدار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی دو مشتبہ افراد ہلاک

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خضدارمیں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دو ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ آپریشن کے دوران مشتبہ افرادکے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ آپریشن کے دوران مشتبہ افرادکے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں