کوئٹہ، تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 2افراد زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے گورا قبرستان کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے 2افراد زخمی ہوگئے۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے گورا قبرستان کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل اور سائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں