بچوں کے پسندیدہ کارٹون ‘ٹام اینڈ جیری’ کے ہدایت کار چل بسے

لاس اینجلس:آسکر یافتہ اینی میٹر، اِلسٹریٹر، فلمساز اور بچوں کے پسندیدہ ترین کارٹون ٹام اینڈ جیری،پوپائے دی سیلر مین کے ہدایت کار جین ڈچ 95 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔جین ڈچ کی موت کے حوالے سے سی زیچ کے پبلشر پیٹر ہیمیل نے بتایا کہ اچانک ان کا انتقال ہو گیا، زیچ نے دیگر تفصیلات اور موت کی وجہ کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔1960 میں جین ڈچ کی فلم منرو کو بہترین اینی میٹڈ فلم کیلئے آسکر ایواڈ سے نوازا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں