15نومبر سے جامعہ بلوچستان میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کر دی جائیں گی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان یونیورسٹی کو 15 نومبر سے تمام تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بحال کر دیا گیا تمام کلاسز اور پیپرز 15 نومبر سے منعقد ہونگے۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ جامعہ بلوچستان کو 9 نومبر کو طلباء تنظیموں کی جانب سے لاپتہ ہونے والے دو طلباء کی بازیابی کے لیے احتجاجی طور پر تمام سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا طلباء کا دھرنا گزشتہ 3 روز سے جاری تھا حکومت سے مذکرات کے بعد طلباء نے اپنا دھرنا 4 روز کے لیے موخر کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں