بلوچستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا اموات کی تعداد 6ہوگئی محکمہ صحت ذرائع کے مطابق پیر کوکوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں زیرعلاج کورونا وائرس کا 70سالہ مریض دوران علاج چل بسا مریض کو تشویشناک حالت میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد پنجپائی سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھاذرائع کے مطابق مریض کے پھپیھڑوں نے کام چھوڑدیا تھااس کی نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں