ضیاء لانگو کو مشیر داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے وزاء و مشیرن کے محکموں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، ضیاء لانگو کو مشیر داخلہ مقرر کر دیا گیا، آج ضیاء لانگو کو انکے محکمے کا قلمدان سونپ دیا گیا
Load/Hide Comments


