میر اسد بلوچ محکمہ زراعت و امداد باہمی کے وزیر مقرر
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے وزارء کے محکموں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں،میر اسد بلوچ محکمہ زراعت و امداد باہمی کے وزیر مقرر کر دیئے گئے، آج انکا قلمدان انکو سونپ دیا گیا
Load/Hide Comments


