یونیورسٹی لسبیلہ کے طلباء کا جامعہ بلوچستان کے لاپتہ طلباء کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مارچ کا اعلان
لسبیلہ(انتخاب نیوز)کل 10:30بجے لسبیلہ یونیورسٹی کے طلباء پر امن مارچ کرینگے، مارچ کا مقصد جامعہ بلوچستان کے طلباء سے اظہا ریکجہتی ہے
Load/Hide Comments


