خضدار میں طلباء تنظیموں کی کال پر تمام تعلیمی ادارے بند
خضدار:بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے مرکزی کال پر بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالب علموں سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کے جبرإ اغواء کیخلاف بلوچستان بھر کی طرح بلوچستان یونیورسٹی آف انجیٸرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار، جھالاوان میڈیکل کالج، ڈگری کالج ودیگر تعلیمی ادار ے مکمل طور پہ بند ہیں۔
Load/Hide Comments


