بلوچستان، کرونا وائرس کا ایک مریض جاں بحق
cکوئٹہ:بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ایک اور مریض جاں بحق ہو گیا جبکہ 2افراد میں کوورونا وائر س کی تصدیق ہوگی ہے بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سے 359مریض جا ں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 32455افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک صوبے میں 32043مر یض صحت یا ب ہو کر گھر و ں کو جا چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


