گوادر،مولانا ہدایت الرحمن کا مطالبہ تسلیم، تینوں شراب خانوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

گوادر(انتخاب نیوز)مولاناہدایت الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ گوادر میں موجود تینوں شراب خانوں کو بند کیا جائے، جس پر ڈی جی ایکسائز نے ڈپٹی کمشنر گوادر کی درخواست پر تینوں شراب خانوں کی بندش کا نوٹیکفشن جاری کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں