پسنی میں نوجوان نے درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی

پسنی (نامہ نگار)پسنی، پراھگ محلہ کے نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبح پراھگ محلہ وارڈ نمبر 7 پسنی کے رہائشی نوجوان آدم ولد چارشمبے نے گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔.

اپنا تبصرہ بھیجیں