کورونا کی نئی خطرناک قسم ’اومی کرون‘ برطانیہ پہنچ گئی

جنوبی افریقا کے ایک صوبے میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم ’اومی کرون‘ برطانیہ پہنچ گئی۔
برطانوی وزیرصحت ساجد جاوید نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اومی کرون کی تشخیص نوٹنگھم اورچیمسفورڈ میں ہوئی ہے اور متاثرہ افراد  کو گھروں میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں