تربت‘مسلح شخص کی فائرنگ سے خوف وہراس

تربت (نمائندہ انتخاب) تربت، سینما چوک پر نامعلوم مسلح شخص کی ہوائی فائرنگ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں، فرارہونے میں کامیاب، پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی شب نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار شخص نے سینما چوک پر ہوائی فائرنگ کی اورفرارہوگیا تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں