ڈیرہ بگٹی،بارودی سرنگ دھماکہ، ایک شخص زخمی
ڈیرہ بگٹی:نواحی علاقے سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کمسن چرواہا شدید زخمی ہوگیا زرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے سنگسیلہ میں بارودی سرنگ دھماکے کے زد میں آکر کمسن نوجوان جو کہ مال مویشی چرا رہا تھا شدید زخمی ہوگیا زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


