خضدار،باغبانہ گریڈ اسٹیشن انتظامیہ کی من مانیوں سے زمیندار و علاقہ مکین پریشانی میں مبتلا

خضدار:باغبانہ گریڈ اسٹیشن کی من مانیوں سے زمیندار و علاقہ مکین پریشان میں مبتلاء کورونا وائرس کی وجہ سے وفاقی حکومت تین مہینوں کی ادائیگی قسطوں کی صورت ادا کرنے کی احکامات جاری کردیئے ہیں لیکن باغبانہ اسٹیشن انتظامیہ نے بل کا بہانہ بنا کر لوگوں سے رشوت بٹوررہے ہیں ہر ماہ کی پہلے تاریخ چند دن پہلے بجلی کی فراہمی بند کرکے غریبوں کو پریشان کررکھے ہیں خضدار شہر میں 18گھنٹے بجلی فراہم کرتے ہیں جبکہ باغبانہ گریڈ اسٹیشن سے کثیر آبادی والے علاقے توتک، نوغے، بھیشک،باغبانہ، باجوڑی سمیت دیگر علاقوں کو دن میں چھ گھنٹے بھی مشکل سے بجلی فراہم کیا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں