بلاول بھٹو ہی اس ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں، چنگیز جمالی

اوستہ محمد:پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی اور سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج قلات ڈویژن رفیق سجاد ژوب کے صدر رحمت کدیزئی سابق صدر حبیب قادر قلات ڈویژن کی ملاقات سابق چیئرمین ضلح کونسل لورالائی شمس حمزہ زئی ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شامولیت اختیار کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری امید پاکستان ہیں اور محب وطن ہیں پاکستان پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو ہی اس ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبائی صدر کے کی دعوت کو قبول کر کے صدق دل سے پارٹی میں شمولیت کی اور انشا اللہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی فعال ہو رہی ہے اس موقع پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میرچنگیز جمالی نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور ہم سب کو پیپلز پارٹی کے قیا دت کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں تاکہ اس سلیکٹڈ حکومت سے چھٹکار مل سکے پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جرنل سیدنیر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ادوار میں قومی خدمات ہیں اور ہمارا اعزاز ہے اغازحقوق بلوچستان کا آغاز کیا گیاآٹھاوریں آئینی ترمیم کے زریعے صوبوں کو ساحل وسائل پر حق دیا گیا صوبوں کی خود مختیاری دی اب اس وقت لوگوں کی امید صرف پیپلز پارٹی ہیں کہ ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ کے اندر اور بائر عوامی حقوق کی خاطر موثر اور توانا آواز اٹھائے ہوئے ہیں پیپلز پارٹی بلوچستان میں صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کی قیادت میں دن بدن فعال اور مضبوط ہو رہی ہے میں انہیں خیراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں