بلوچستان میں آج57 نئے کیسز،تعداد 552 ہوگئی

محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج 22 اپریل کو کورونا وائرس کے 57نئے مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد552 ہوگئی ،اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد6130 ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعد168ہے کرونا سے ہلاک مریضوں کی تعداد 8 ہوگئی
Load/Hide Comments


