مستونگ:قومی شاہراہ کھڈکوچہ کے علاقے ویگن اور ٹریکٹر میں تصادم،6 افراد زخمی

مستونگ:قومی شاہراہ کھڈکوچہ کیعلاقے میں ویگن اور ٹریکٹر میں تصادم حادثے میں 6افرادسیف اللہ، زائداللہ، ذکراللہ،امام نظر،طاہر،ظلمئے،سیدخان زخمی ہوگئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا۔زخمیوں میں سے ایک زخمی کوئٹہ منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ویگن کے مسافر کراچی سے افغانستان جارہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں