اوستہ محمد، راہزنوں کی بندوق کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

اوستہ محمد:سٹی تھانہ کے حدود لیبر اسپتال موڑ پر تین رہزنوں نے فائرنگ کرنے کے بعد محمد فاروق جتک سے سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گے محمد فاروق اپنے سکول جا رہا تھا ڈکووں کی بقایا گروہ سرگرم لیکن پعلیس کا کہنا ہے یہ بھی گرفت میں آئیں گے انہیں بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں