دالبندین ہندومحلہ میں آتشزدگی باب بیٹی جاں بحق3افراد زخمی

دالبندین :دالبندین ہندومحلہ میں آتشزدگی باب بیٹی جاں بحق3افراد زخمی ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین ہندو محلہ ایک گھر میں شاٹ سرکٹ لگنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جسکی سبب آئند لعل اور اسکی بیٹی جھلس کر جاں بحق جبکہ تین افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جس میں دو بچی بھی شامل ہے تینوں جھلس کر زخمی ہونے والوں کو دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھر وقت طبی امداد دی گئی تاہم مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں