وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت گوادر میں ورچول اجلاس منعقد ،چیف سیکرٹری نے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی

گوادر:وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس منعقد وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ورچول اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا ، کمشنر مکران شبیر مینگل ، ڈپٹی کمشنر گوادر جمیل احمد بلوچ کی شرکت ،اجلاس میں گوادر ایشویز پر بات چیت کی گی اور حکومت بلوچستان کی جانب سے اب تک پیش رفت پر وفاقی وزیر کو آگاہ کیا گیا چیف سیکرٹری بلوچستان نے گوادر میں جاری مخلتف منصوبوں پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی کو بریفنگ بھی دی

اپنا تبصرہ بھیجیں