گورنر بلوچستان کی نور محمد دُمڑ کی رہاش گاہ آمد

کوئٹہ:گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دُمڑ کے رہاش گاہ دومڑ ہاؤس آمد صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑکی جانب سے دئے گئے عشایہ میں شرکت کی جس میں پرائیویٹ سیکرٹری ٹو گورنر محمد یاسین، میرالحق غیلزئی،محمد نور دمڑ،ڈی ایچ او ہرنائی ڈاکٹر عبدال رشید ناصر، غفار دمڑ اختر محمد دمڑ نے بھی شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں