بلوچستان24گھنٹوں کے د وران 8افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کوئٹہ:بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے د وران 8افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 33548افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں بلوچستان میں اب تک 363افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33143مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


