خضدار،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار کے علاقہ وڈھ میں روڈ حادثہ کار گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار دو افراد موقع پر جاں بحق ایک زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں