چین نے اپنے پہلے مریخ کی تلاش کے مشن کا نام تیاتوین ون(آسمان سے سوال) رکھنے کا اعلان کر دیا

بیجنگ:چین نے اپنے مریخ کی تلاش کے مشن کے کانان تیانوین ون رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشن کا نام ”تیانوین“ جس کا معنی ”آسمان سے سوال“ ہے طویل نظم سے لیا گیا ہے جوب کہ ممتاز اور قدیم شاعر ”کیویوان“ نے تقریباً 340 سے 278 عیسوی صدی سے قبل لکھی تھی۔ کیویوان نے اس نظم میں آسمان، ستاروں، قدرتی مناظر اور دیگر قدرتی معاملات پر متعدد سوالات اٹھائے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں