نوکنڈی، پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

نوکنڈی:بلوچستان کے دارحکومت کوئٹہ کی طرح پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس میں تحصیل نوکنڈی تفتان ضلع چاغی اور پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل کے مضافات میں ہلکی ہلکی بارش ہونے سے موسم کافی خوشگوار ہوگیارپورٹ کے مطابق بارش ہونے سیسردی کی شدت میں مذید اضافہ ہوگیاجبکہ پاک ایران باڈر کی بندش کے باعث ایرانی اہل پی جی گیس غائب ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں