بی این پی کا 2جنوری کو اجلاس بلانے کا اعلان

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق 2جنوری 2022سہ پہر 4بجے پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل منعقد ہوگا مرکزی کابینہ کے عہدیداروں کو ہدایت کی گئی ہے وہ وقت مقررہ پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں