بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس میں شرکت کیلئے قدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان اہم اجلاسوں میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی وزیراعلء صدر مملکت کی زیر صدارت بارڈر ٹریڈ کے حوالے سے آج بروز سوموار منعقد ہونے والے اعلء سطحی اجلاس میں شرکت کرینگے اجلاس میں گورنر بلوچستان متعلقہ وفاقی و صوبائی محکموں اور اداروں کے وزراء سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہونگے واضع رہے کہ یہ اہم اجلاس بارڈر ٹریڈ کی بندش سے سرحدی علاقوں کے عوام کو درپیش روزگار کے مسائل کے دیر پا بنیادوں پر حل کے لی? موجودہ صوبائی حکومت کی جانب سے اختیار کی? گی? واضع موقف کے تناظر میں منعقد کیا جارہا ہے وزیراعلء میر عبدالقدوس بزنجو نے حکومت سنبھالتے ہی اس مسلۂ کو وفاقی حکومت کے سامنے بھرپور طور پر اٹھایا انکا کہنا تھا کہ بارڈر ٹریڈ کی بندش سے سرحدی علاقوں کے عوام کا تجارت کا واحد زریعہ معاش بری طرح سے متاثر ہورہا ہے اور وہ نان نفقہ کے محتاج ہو رہے ہیں اگر مسئلہ کو فوری حل نہ کیا گیا تو ہمارے لوگوں کے گھروں کے چولہے بجھ سکتے ہیں وزیراعلء کا بھرپور عزم ہے کہ لوگوں کے روزگار کو تحفظ دیکر انکے گھروں کے چولہے ہر صورت روشن رکھنے ہیں توقع ہے کل کے اجلاس میں بارڈر ٹریڈ کو پوری طرح سے کھولنے اور بارڈر مارکیٹوں کے قیام کے منصوبے پر بھرپور عملدرآمد کے لی? حتمی فیصلہ کیا جا? گا جو بلوچستان کے عوام کے مفاد کے تحفظ کی جانب موجودہ صوبائی حکومت کی ایک اور کامیابی ہو گی وزیراعلء بلوچستان وزیرااعظم کی زیر صدارت شعبہ زراعت ٹرانسفارمیشن اور کسان کارڈ کے اجراء سے متعلق امور کے حوالے سے منقدہ اجلاس میں بھی شرکت کرینگے جس میں دیگر صوبوں کے وزراء اعلء بھی شریک ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں