نصراللہ بلو چ کی ضیاء لانگو سے ملاقات، لاپتہ افراد کی مسئلے پر تبادلہ خیال

کوئٹہ:وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا لانگو سے ملاقات کی لاپتہ افراد کے مسئلے پر بات چیت ہوئی مشیر داخلہ نے لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کی روک تھام میں کردار ادا کرنے کی یقین دھانی کرائی اور کہا کہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر وزیراعلی بلوچستان سمیت ملکی اداروں کے سربراہوں سے بات کرونگا نصراللہ بلوچ نے اس امید کا اظہار کیا کہ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا لانگو لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگی کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں گے اور غمزادہ خاندانوں کو زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائی گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں