بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کوئٹہ :بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار 6سو 53افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے بلوچستان میں کرونا وائرس سے اب تک 365مریض جاں بحق ہوئے خوش قسمتی سے اب تک 33ہزار249مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


