ینگ ڈاکٹرز کے ڈاکٹر صبور کاکڑ میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز کے ڈاکٹر صبور کاکڑ میں کورونا وائرس کی تصدیق تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے سینٹرل ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر صبور کاکڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد اس نے خود کو آئیسولیٹ کر دیا واضح رہے کہ بلوچستان میں 55سے زائد طبی اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں