کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2 افراد جاں بحق
کولگام :بھارت کے کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں دو کشمیری نوجوان جاں بق کر دئیے۔ سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حسین پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران جاں بحق کیا۔گزشتہ روز سے بھارت کے کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی تھی۔بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس نے ضلع کے علاقے حسن پورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔
Load/Hide Comments


