کورونا، گوادر کے داخلی راستے سیل کردیئے گئے

گوادر:این ایچ اے ملازمین میں کرونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد ضلع گوادر کے داخلی راستے سیل کردئیے گئے کراچی اور کوئٹہ سے آنے والے افراد ضلع گوادر کی طرف سفر سے گریز کریں کراچی اور کوئٹہ سے آنے والے افراد گوادر میں داخل نہیں ہوسکتے۔کراچی سے آنے ضلع گوادر کے باشندے بھی قرنطینہ میں 14 دن گزارنے کے بعد اپنے گھروں کو جاسکتے ہیں ضلع گوادر کے داخلی راستے سیل کرنے کا فیصلہ نیشنل ہائی وے کے ملازمین میں کرونا مثبت آنے کے تناظر میں کیا گیا ہے گوادر کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے کئے ضلعی انتظامیہ ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے عوام تعاون کریں۔
Load/Hide Comments


