قلات سے بم برآمد

قلات:قلات کے علاقے پارود شور میں نصب بم ناکارہ بناکر بڑی تباہی سے بچایا گیا نامعلوم افراد نے بم تخریب کاری کے لیے نصب کی تھی تفصیلات کیمطابق قلات کے علاقہ شور پارود ایریا میں سڑک کنارے بم نصب کی گئی تھی سیکیورٹی اداروں کو اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم ناکارہ بنادیا اور علاقے کو کسی ممکنہ بڑی تباہی سے بچا لیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں