پاکستان میں کورونا وائرس: پہلے ہزار متاثرین 24 مارچ تک، اگلے 12 ہزار متاثرین 26 اپریل تک

پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تشخیص 26 فروری کو ہوئی۔ اس کے بعد بتدریج اس تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارچ کی 24 تاریخ کو سرکاری اعداد کو شمار کے مطابق پاکستان میں ایک ہزار مریضوں کی شناخت ہو چکی تھی۔ لیکن اس کے بعد یہ تعداد تیزی سے بڑھنے لگی اور اگلے ایک ماہ میں، یعنی 26 اپریل تک متاثرین کی کل تعداد 13 ہزار تک جا پہنچی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں