پنجگور، مسلح جھڑپ میں ایف سی اہلکار سمیت 5افراد ہلاک

پنجگور، فورسز اور مسلح افراد میں جھڑپ کے نتیجے میں ایف سی اہلکار سمیت 5افرادہلاک ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقہ پروم میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار اور 4مسلح افراد مارے گئے،ذرائع کے مطابق مارے جانے والے افراد کا تعلق کالعدم مسلح تنظیم سے ہے، جن میں سے دو کی شناخت کمانڈر نوراحمد عرف پیرک اورعبدالمالک کے نام سے ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں