کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے قندھا ری بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعہ خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں