مختلف ممالک کے فرینڈشپ گروپس میں شامل ہونے کیلئے بلوچستان اسمبلی کے ارکان کی نام طلب

کوئٹہ:مختلف ممالک کے فرینڈشپ گروپس میں شامل ہونے کیلئے بلوچستان اسمبلی کے ارکان کی نام طلب کرلئے گئے۔ذرائع کے مطابق مختلف ممالک جس میں سعودی رب،ترکی،آذربائیجان،قطر،عمان،متحدہ عرب امارا اور ایران شامل ہیں کے پارلیمنٹ کے ساتھ مشترکہ فرینڈشپ گروپس تشکیل دئیے جارہے ہیں اس سلسلے میں بلوچستان اسمبلی کے ارکان سے بھی نام طلب کرلئے گئے ہیں تاکہ ان کے نام مذکورہ ممالک کے مشترکہ فرینڈ شپ گروپس میں شامل کئے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں