ژوب، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، لاش ہسپتال منتقل

ژوب:ڈی آئی خان قومی شاہراہ کپیپ کے قریب ٹوڈی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سواراحسان اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا گاڑی موقع سے فرار ہوگئی نعش کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں